[Skip to content]

Ridgeway Housing Association
A Member of the Aster Group In Business for Neighbourhoods
  • Text Size: Text Smaller / Text Normal / Text Larger
Search our Site
.

آپ کی زبان میں ترجمہ

   

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس ویب سائٹ کی کسی چیز کا ترجمہ آپ کی زبان میں کریں، یا اگر آپ ہم سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ذیل کے فارم میں موجود تمام خانوں کو پُر کریں۔

 

براہ کرم ہمیں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کریں تاکہ ہم جلدی سے آپ کی مدد کرسکیں۔ ہم جتنی جلدی ممکن ہو آپ سے رابطہ کریں گے۔  

 

اس کے بجائے اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئیترجمان آپ کو کال کرے تو؛ ذیل کا فارم پُر کرکے ہمیں اپنی زبان کے بارے میں اور یہ بتائیں کہ آپ سے رابطے کا مناسب وقت کون سا ہے۔ ہم

جتنی جلدی ممکن ہو آپ کو کال کرنے کیلئے ترجمان کا انتظام کریں گے

 

» Indicates required fields

ہمیں اپنے سوالات بھیجنے کیلئے،‘submit’ پر کلک کریں یا اسے حذف کرکے دوبارہ شروع کرنے کیلئے ‘reset’ پر کلک کریں۔
   

اگر آپ کو یہ معلومات کسی دوسری زبان، بریلبڑے حروف،ٹیپ یا سی ڈی کی شکل میں مطلوب ہوں تو براہ کرم ہمیں بتائیں۔ اگر آپ ہم سے کسی چیز کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم ترجمان کا بھی انتظام کرسکتے ہیں۔

bottom curve